کومورو تے تسیا نے فراڈ کے جرم کا اعتراف کر لیا ـ
اوساکا بدھ کے روز یہاں عدالت میں جاپان کے مشہور موسیقار کومورو نے ایک کمپنی کے ڈائریکٹر کو ٥٠٠ ملین ین کا دھوکا دینے کا اعترف کر لیا هے ـ
کومورو نے هیوکے کین کی ایک کمپنی اشییا کے صدر کو یه کها تھا که اس کے ٨٠٦ کانوں کے کاپی رائیٹ اس کے اپنے هی پاس هیں اور وه ان سب کو بیچنا چاھتا ہے
حالنکه ان میں سے بہت سے فروخت هو چکے تھے
کومورو نے اپنی اس دھوکا دهی پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے