11 مارچ کی آفت سے نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے بےروزگاری الاؤنس میں 90 دن کا اضافہ

ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا کہ وہ لوگو جنہوں نے 11 مارچ کی آفت کی وجہ سے اپنی نوکریاں گنوائیں اور اس کے بعد کام تلاش نہ کر سکے، وہ مزید 90 دنوں کے لیے بےروزگاری الاؤنس وصول کرنے کے اہل ہوں گے۔

وزارت مزدوراں کے ایک ترجمان نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ فوکوشیما، ایواتی اور میاگی صوبوں کی 55 بلدیاؤں میں بے روزگار لوگ اس اضافی مدت کے حقدار ہوں گے۔ وزارت کے مطابق اس وقت ان علاقوں سے 45,000 لوگ بےروزگاری الاؤنس حاصل کر رہے ہیں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.