جاپان کی بےروزگاری کی شرح 4.3 فیصد تک گر گئی

ٹوکیو: وزارت صنعت، تجارت و معیشت کی جمعے کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اگست میں جاپان کی شرح بے روزگاری 4.3 فیصد تک گر گئی۔

وزارت امور داخلہ و کمیونیکیشن نے کہا کہ اس نتیجے نے تین ماہ میں پہلی بہتری کی نشاندہی کی ہے، تاہم یہ عدد شاید نوکریوں کی منڈی کی صحیح صورتحال کی نشاندہی نہ کر سکے۔

اس رپورٹ میں آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے تین صوبے ایواتی، میاگی اور فوکوشیما شامل نہیں ہیں۔ اس میں ان کارکنوں بھی شامل نہیں کیا گیا جنہوں نے کام کی تلاش بند کر دی ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.