سوشل ویل فئیر کے طرقی کار کو اسان بنانے کی حکومتی کوشش ـ
جاپان حکومت اس بات کی کوشش کر رهی هے که سوشل ول فئیر کی ادائیگیوں کو اسان بنایا جائے
شادی ، بچے کی پیدائیش اور بچے کے اخراجات کی مد میں ملنے والی ویل فئیر کو وصول کرنے کے پرو سیچر کو اسان کیا جائے گا ـ
حکومت کا اندازھ ہے که نئے سسٹم سے بچوں کو امداد دینے پر اٹھنے والے دفتری اخراجات میں ٢ بلین ین کی کمی ائے گی ـ
بچوں کی مدد کا یه الاؤنس بچے کی پیدائش سے لے کر ١٢ سال کی عمر تک دیا جاتا ہے تقریباً ایک کروڑ لوگ یه بینیفٹ وصول کر رهے هیں ـ
اب تک اس مدد کو حاصل کرنےکے لیے ایک دخواست ضرور دینی پڑتی جس کے ساتھ والدین کی امدن ، ان کے ٹیکس کے کاغذات ، گھر کے قرضے وغیرھ کی معلومات دینی هوتی تھیں
نئے سسٹم میں ان باتوں کو سادھ بنانے کی کوشش ی گئی ہے