غیر آباد اور دوردراز جزائیر کو کارآمد اور پرکشش بنایا جائے گا

غیر آباد اور دوردراز جزائیر کو کارآمد اور پرکشش بنایا جائے گا
جاپانی حکومت چاهتی ہے که اس کے کنٹرول میں انے والے جزائیر کو جن پر انسان نهيں بستے ، جو دور داراز هیں ، ان کو اور بھی پرکشش اور کارآمد بنایا جائے ـ
ماھی گیروں ، سمندری انرجی کے محقیقن ، اور کانوں کی کھدائی والوں کے کام میں لایا جائے ـ
وزیر آعظن آسو طارو صاحب چھتے هیں که انے والی بہار تک اوشین پالیسی کا هیڈ کواٹر اور اس کے متعلقی پالیساں وضع کرلی جائیں ـ
جاپان ٦٨٥٢ چھوٹے بڑے جزائیر پر مشتمل ہے ـ
جن میں سے پانچ بڑے بڑے جزائیر ھوقائدو ، ھونشو ، کیو شو ، شی کوکو، اور اوکی ناوا کا بڑا جزیرھ هی کنچان آباد هیں ـ