اخبار:ٹوکیو هزاروں هی تھائی باشندوں کو جاپان کے اندر کام کی اجازت دے گا
حکومتی ترجمان کے مطابق کام کی یه اجازت ان تھائی لوگوں کو حاصل هو گی جو که تھائی میں کام کرنے والی جاپانی کمپنیوں کے ملازم هوں گے
بنکاک مين جمع هو جانے والے پانی کی وجه سے جاپان کی کئی کمپنیوں کا کام بند پڑا هے جس کے لیے حکومت نے یه قدم اٹھایا هے که ان کمپنیوں گے ملازمین کو جاپان میں کام کی اجازت دی جائے
جو که مشروط هو گی
شرط یه هے که جن کمپنیوں کا کام فلڈ کی وجه سے رکھا هوا هے وه اپنے ملازمین کو حالات کے ٹھیک هوتے هی گھر واپس بھجیں گی
جاپان میں صنعت اور تجارت کے وزیر نے یه بھی کها ہے که حکومت بنکاک ميں فلڈ کی وجه سے نقصان ابھانے والی جاپانی کمپنیوں کے لیے اسان قرضے دے گی تاکه وه اپنے نقصان کا کچھ ازاله کر سکیں
1 comment for “فلڈ متاثر هزاروں تھائی باشندوں کو جاپان میں کام کی اجازت ملے گی”