انٹرنیٹ اوکشن پر ممنوعه اشیاء کی فروخت کا انکشاف ـ
جاپان حکومت کی نظر میں ایا ہے که انٹرنیٹ کے اوکشن جیسو که یاهوجاپان اوکشن پر لوک ایسی اشیاء بھی بیچنے کی کوشش کر رهے هیں جن کی فروخت یا تو ممنوع هے یا پھر غیر قانونی ـ
بلدیاتی حکومتوں کی ٹیکس نادھندکاں کے ضبط کی کی گئی اشیاء میں ایسی چیزیں بھی انٹر نیٹ پر اوکشن میں بکنے کے لیے لگی هیں جو که ممنوع هیں جیسو که کچھ اقسام کی مساج چئیر ، جو که ایک میڈیکل انسٹرومنٹ کے طور پر بغیر اجازت نامےکے فروخت کرنی منع هے ـ
جانوروں کی ناپید هوتی اقسام یا کچھ اور اقسام کے جانوروں کی خرید فروخت بھی جاپانی قوانین میں کچھ ضوابط میں آتی هے
وزارت محولیات کے مطابق شیمانے کین کی حکومت نےفروری ٢٠٠٧ میں ایک ایسا کچھوا فروخت کے لیے رکھا تھا جو که کھاگو شیما اور اوکیناوا کے درمیانی جزائیر میں پایا جاتا ہے ـ
هوکائدو کی یوباری بلدیه نے ایک پینتھر اوکشن میں رکھا تھا جو که ایک ادمی کی تشاندھی پر اٹھالیا گیا تھا ـ
یاهو اوکشن نے ایک ڈسکشن اس بات پر رکھی ہے که لوگ مشورھ دیں که کون کون سی اشیاء فرخت کے لیے هونی چاهیے اور کون سی نهیں ـ