مغربی جاپان ریلوے کی رات کی اخری ٹرینیں جلدی چھوٹ جایا کریں گی ـ
ایک سٹڈی سے پته چلا ہے که مغربی جاپان ریلوے مارچ میں اپنے ٹائیم ٹیبل میں تبدیلی کر رها ہے
کیوتو اور اوساکا کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے وقت کو آگے کدیا جائے گا
مارچ سے رات کو اخری ٹرین موجودھ وقت سے سے بیس ٢٠ منب جلدی جھۓٹ جایا کرے گی ـ
مغربی جاپان ریلوے ١٩٨٧ میں ٹرائیویٹ سیکٹر میں انے کے بعد اپنے اوقات میں تبدیلی پہلی مرتبه کر رهی هے ـ
نیا وقت جو که ١٤ مارچ سے شروع هو گااس کے مطابق
تھوکائیدو لائین کی تاکاتسوکی کو جانے والی ٹرین اوساکا اسٹیشن سے ١٢:٢٨ پر نکلا کرے گی ، یه ٹرین موجودھ وقت سے ١٣ منٹ جلدی نکلے گی ـ
اوساکا لوپ لائین ، ھانوا لائین ، اور نارا لائن کی ٹرینیں بھی جلدی چھوٹ جایا کریں گی ـ
لیکن
فوکیچی یاما لائین اور کانسائی لائینوں کی ٹریں اپنے موجودھ وقت برقرار رکھیں گی ـ