ٹیوٹا کی گاڑیوں کی اندرون ملک فروخت اندازے سے بهت کم ـ
ٹیوٹا کمپنی کا اندازھ ہے که سال ٢٠٠٩ میں اندزے سے دس لاکھ گاڑیاں کم فروخت هوں کي
اس لیے ٢٠٩٩ سال کے لیے ٹیوٹا صرف ٣٠لاکھ یونٹ هی فیکٹریوں سے نکالے گا ـ
پروڈکشن کی اس کمی کی وجه سے ٹیوٹا اپنی فیکٹریوں میں ورکروں کی چھانٹی کاکام بھی کر رها هے جن میں کل وقتی مزدور بھی چھانٹی میں ائیں گے ـ
ٹیوٹا کمپنی پر ان دنوں لیبر یونین کا دباؤ هے که کل وقتی مزدوروں کو کام سے ناں نکالے ـ