ائیر لائینیں بائیو تیل کےلیۓ پرمیشن کے انتظار میں
٣٠ جنوری کو جاپان ائیر لائیں اپنا جیٹ جہاز بائیو تیل سے چلا کر دنیا کی چوتھی ائیر لائین بن جائے گی جس نے بائیو تیل کا تجربه کیا هو گا
٧جنوری کو کانٹینینٹل ائیر لائن نے ٩٠ منٹ کی فلائیٹ کا تجربه کیا هے
پچھلے فروری میں بائیوفیول کا تجربه کرنے والی برٹش ورجن ائیر لائن دنیا کی پہلي ائر لائین ہے
٥٢ ساله یاسونوری ابے جاپان ائیرلائین کے گلوبل انوائیرمٹ افسر نے بتایا کہ پٹرولیم کی بجائے بائیو بیول کا استعمال فضا سے سی او ٹو کی کمی کا باعث بنے گا جو که ماحول کے لیے ایک اچھی بات ہے