گرین هاؤس گیسوں کی مانیٹرینگ کےلیے دینا کا پہلا سٹلایٹ سیٹ جاپان سے روانه ـ

گرین هاؤس گیسوں کی مانیٹرینگ کےلیے دینا کا پہلا سٹلایٹ سیٹ جاپان سے روانه ـ
ایک H-2A راکٹ جاپان کے جنوب مغربی علاقے سے جمعے کے روز اڑا دیا گیا هے
اس راکٹکے ذریعے ایک سیٹلائیٹ خلامیں بھیجا گیا ہے جو که دنیا کا پہلا خلائی سیٹ لائیٹ هو گا که ماحول کے لیے نقصان دھ گیسوں پر تحقیق کے کام آئے گا
ایبکی نام کے اس جي او ایس اے ٹی سیٹلائیٹ کو کاگو شیما کین کے تانے گا شیما سپیس سنٹر سے داغا گیا هے ـ