کیتاکیوشو سپر مارکیٹس کے کھانے میں سوئیوں کی موجودگی

ٹوکیو: کیوشو صوبائی پولیس نے اتوار کو کہا کہ ہفتے کی سہ پہر اور اتوار کی صبح کے درمیانی عرصے میں 5 کیتاکیوشو سپر مارکیٹس کے ڈبہ بند گوشت اور مچھلی میں سوئیاں پائی گئی ہیں۔

ٹی وی آشی کی رپورٹ کے مطابق، شہر کے واکاماتسو اور یاہاتانیشی وارڈز میں واقع سن لائیو اور دوسری سپر مارکیٹس سے خریدی گئی خوراک میں 16 سوئیاں پائی گئیں۔ ٹی وی آشی کی رپورٹ کے مطابق، ہفتے کی دوپہر دو سے رات نو بجے تک 14 سوئیاں پائی گئیں جبکہ اتوار کی صبح دو سوئیاں اسٹوروں پر پائی گئیں۔

پولیس کے مطابق کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.