فوکوشیما کی صفائی ستھرائی میں یاکوزا ملوث ہیں: رپورٹر

ایک جاپانی صحافی جس نے ان گرمیوں میں فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کام کیا، نے جمعرات کو دعوی کیا ہے کہ جاپان کے یاکوزا جرائم سینڈیکیٹ فوکوشیما بجلی گھر کو صفائی کے لیے عملہ مہیا کرنے میں ملوث تھے۔

“پلانٹ کے قریباً 10 فیصد کارکن یاکوزا کی وساطت سے لائے گئے تھے،” 45 سالہ توموہیکو سوزوکی نے کہا جنہوں نے فوکوشیما ڈائچی پلانٹ پر اپنے تجربات کے بارے میں ایک کتاب لکھی ہے۔

“یاکوزا اس صنعت میں بہت زیادہ ملوث ہیں تاہم وہ سائٹ پر کام کرنے والے لوگوں کی طرح ملوث نہیں،” سوزوکی نے رپورٹروں کو

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.