جہاز کے کیپٹن کی غیر قانونی حرکت

جہاز کے کیپٹن کی غیر قانونی حرکت

آل نیپون ائر (اے این اے)کے کیپٹن نے لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران ڈیجیٹل کیمرے سے ائر پورٹ کی تصاویر لینے کی  غیر قانونی حرکت کا ارتکاب کیا ہے  ـ

وزارت تعمیرات اور نقل حرکت نے ایک وارننگ جاری کی هے جس میں کہا ہے که  کیپٹن کی یه حرکت ایویایشن کے قوانین کی خلاف ورزی هے 

کیونکه جہاز کی لینڈنگ اور ٹیک اف کے دوران   الیکٹرونس کی چیزین جن میں ڈیچٹل کیمرھ بھی شامل هے استعمالکرنا منع هے کیونکه اس سے جہاز  کو کنٹرول روم سے رابطه کرنے میں مشکل پیش آسکتی هے ـ

سول ایوی ایشن کے مطابق  

٣١ساله امریکی کیپٹن جو که اے این اے کی فلائٹ نمبر ١٦٠٤   اوساکا  کا کیپٹن هے اس نے  کوچی ائر پورٹ پر٦ دسمبر کو ٹیک آف کے دوران ایک تصویر بنائی هے 

اسی پائیلٹ نے ایک پانوراما شارٹ اوساکا ائیر پورٹ پر  لینڈنگ کے دوران بنایا ہے