مونگ پھلی کا تیل لگے مکئی کے پھلے زهریلے هونے کا امکان ـ
جاپان کی وزارت صحت نے امریکه سے مکئی کے پھولے منگوانے والی ایک جاپانی کمپنی کو کہا هے که وه اپنی مصنوعات کو دوکانوں سے واپس اٹھوا لے کیونکه ان مکئی کے پھلن کو امریکه میں زهریلا پایا گیا ہے
وزارت نے کہا ہے که مونگ پھلی یه پاپ کارن امریکه میں زهریلے ثابت هونے کے بعد سٹوروں سو اٹھوا لیے گیے هیں
طوکیو کی ایک کمپنی جس کا دفتر شینجیک میں هے اس نے پچھلے سال جولائی اور اکست کے دوران ٥٤٠ کلوکرام پاپ کارن امریکه سے ایمورٹ کی ہے
امریکه میں جورجیا میں قائم ایک کمپنی کی یه پرڈکٹ زهریلی پائی گئی هے ـ
اس لیے وزارت نے جاپان میں بھی ان پاپ کارن کو سٹوروں سے واپس بلانے کا کہا ہے ـ