جاپان کے پینل نے غیرملکی والدین کو بچے کی حوالگی سے انکار کی شرائط کا خاکہ بنا لیا

وزارت انصاف کی قانون ساز کونسل کے تحت چلنے والے ایک پینل نے ہیگ کنونشن کے “سول آسپکٹس آف انٹرنیشنل چائلڈ ابڈکشن” (عالمی طور پر بچوں کے اغوا یا روکنے کے سول قوانین)  میں شمولیت کے لیے ایک قانون سازی تیار کر کے اس کا خاکہ جاری کیا ہے۔ اس خاکے میں ان مثالوں کا احاطہ کیا گیا ہے جہاں جاپان غیرملکی یا ملک سے باہر رہنے والے والدین کو بچے کی حوالگی سے انکار کر سکتا ہے۔

اکیو، جو والدین کے ایک ایسے گروپ کی نمائندگی کرتی ہیں جن کے بچوں کے ان کے بیرون ملک رہنے والے والدین نے روک لیا، نے کہا، “اگر جاپان نے معاہدے پر دستخط کیے ہوتے تو (ان کی تنظیم کے) 100 اراکین میں سے، 40 اپنے بچے واپس حاصل کر سکتے تھے۔ جب جاپان اس معاہدے میں شمولیت اختیار کر لے، تو میں چاہوں گی کہ حکام اسے پرانے کیسوں پر بھی لاگو کریں۔”

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.