غیر ملکی ائیر لائین کی فلائٹس جاپان کے ڈومیسٹک روٹوں پر بھی چلیں گی ـ

غیر ملکی ائیر لائین کی فلائٹس جاپان کے ڈومیسٹک روٹوں پر بھی چلیں گی ـ

وزارت ٹرانسپورٹ نے فیصله کیا هے که غیر ملکی ائی لائینیں بھی اوسا کا کے کھانسائی ائر پورٹ سے جاپان کے ڈومسٹک   روٹ استعمال کر سکیں گی 

اب تک جاپان میں صرف جاپانی ائیر لائینیں هی لوکل روٹوں پر چلتی تھیں لیکن اب غیرملکی ائیر لائنیں بھی اوساکا کے ائیرپورٹ تک انٹر نیشل اور اس کے بعد کسی لوکل ائیر پورٹ اور اس ائر پورٹ سے اوساکا کھانسائی تک ڈومسٹک هو گی 

سوال یه پیدا هو رها هے که جاپانی ائیلائینیں بھی ابنے پسنجر کی کمی کی وجه سے اپنی اڑانین کم کر رهی هیں تو غیر ملکی ائیر لائنوں کے لیے کیا لائحه عمل تیار کیا جائے گا 

اور جاپانی ائیر لائینز ان ائیر لائینوں سو کیسے سیٹوں کی خرید وفروخت کریں گي 

ـ

منسڑی کے مطابق غیر ملکی ائر لائنوں کو جاپانی کمپنیوں کے ساتھ کوڈ کا تبادله کرنا هوگا اور ٹکٹوں کی فروخت صرف جاپانی کمپنیان هی کریں گی ـ