١٢٦ بلین ین کے فراڈ کیس میں ٢٢ لوگوں کی گرفتاری ـ
جمعرات کو طوکیو بولیس نے طوکیو کے ای بزنس میں اور دورسرے اکیس لوگوں کو اس لازام میں گرفتار کر لیا ہے که انہوں نے رقم انوسٹ کرنے والوں کو ١٠٠بلین سے زیادھ کا دھوکا دیا هے
لاکھوں هی لوگوں نے اس کمپنی میں رقم انویسٹ کی هوئی هے
٢٠٠٦ کی جولائی سے دسمبر کے دوران ١١٨ ملین ین ایل اینڈ جی میں انویسٹ کرنے والے چھ لوگوں کی رقم کے معاملے پر اس کمپنی کے خلاف کاروائی شروع کی گئی هے ـ
پولیس کے کے مطابق کمپنی لوگوں کو اس بات کا جھانسا دے کر رقم اکٹھی کرتی تھی که کمپنی اربوں کے منافع میں جارهی هے جبکه حقیقت میں کمپنی خسارے میں جارهی تھی ـ
کمپنی کے متاثرین میں زیادھ تر عمررسیدھ لوگ هیں جنہوں نے اپنی رقوم اپنی ریٹائیرمنٹ کے بعد کی اچھی زندگی کے لیے انویسٹ کی تھی ـ
ایک عمر رسیدھ عورت کا بیان ہے که میرے لیو یه رقم بڑی هم تھی که میں نے ساری عمر میں جو بچت کی تھی وه لگا دی هے
مجھے اپنی رقم واپس چاهیے
مجھے ایسے لگ رها ہے که انے والی زندگی سے مرجانا بہتر ہے ـ