بلاگ پر کامیڈین کو هراساں کرنے والے عورت کے عدالت کاروائی کے کاغذات بھیج دیے گئے ـ
٣٧ ساله کامیڈین کے کوچی کو اس کے بالگ پر کومنٹس لکھ کر هراسان کرنے کے الزام ميں کاواساکی شهر کی ٢٩ ساله عورت سے سوالات کیے هیں اور اس نے اعترف جرم کر لیا هے ـ
اس ٢٩ ساله عورت نے ایک کومنٹ یه بھی لکھا تھا که
میں تم کو قتل کردوں گی
یه بات جاپان میں قابل دست اندازی پولیس کے زمرے میں آتی ہے ـ
پولیس نے ١٧ دوسرے لوگوں کے خلاف بھی وارنٹ جاری کروائے هیں
٢٩ ساله عورت نے کہا ہے که اس کو یقین کی حد تک شک ہے که
کے کوچی اور پچھلے دنو ں اپنے گھر پر مردھ پائی گئی ٣٦ ساله مشہور ایجی ما آئی ١٩٨٩ میں هونے والے لڑکی کے قتل میں ملوّث هیں ـ
یه کیس ایک مثالی کیس بنتا نظر آرها ہے که مستقبل میں انٹر نیٹ پر چاٹ روموں ، بیلٹین بورڈ اور دوسری سائیٹس پر لوگوں کے ذاتی حقوق کا تعین کیا هو گا