پولیس والے کی ایک کارآمد دریافت ، مجرموں کو شناخت کرنے کی تکنیک میں انقلاب ـ

پولیس والے کی ایک کارآمد  دریافت ، مجرموں کو شناخت کرنے کی تکنیک میں  انقلاب ـ

آوموری کین ، ایک پولیس افسر نے ایسی سپرے بنائی هے جس سے برف پر سے مجرموں کے پاؤں کے نشانات اٹھانے کا کام   اسان هو گیا هے 

پولیس کو امید ہے که معاشرے میں امن قائم کرنے کی طرف ایک آهم قدم ہے که مجرموں کی شناخت سان هو کئی هے 

روئی کے گالوں جیسی نرم برف پر سے پاؤں کے نشانات اٹھانا بہت مشکل کام ہے که جب پلاسٹر آف پیرس سے سانچه بنانے کی کوشش کی جاتی تھی تو  پلاسٹر آف پیرس کی گرمی سے برف پگل جاتی تھی جس سے سانچے کے بننے کا عمل بڑا بدھا  هو جاتا تھا ـ

٣٦ ساله کامی تا کینجی  کی اس دریافت سے  برف کو ایک قسم کی کوٹننگ کر دی جائے گي که جس سے اس حد تک ٹھیگ سانچه بنانا ممکن هو گا که جوتے پر پڑی دراڑیں تک ابھر ایا کریں گی 

نومبر ٢٠٠٧ میں اس سنو کاسٹنگ سپرے کی دریافت کے بعد 

ملک کی ٢٠ ڈویژن کی پولیس یه سپرے استعمال کررهی ہے  ـ

ملک کے گرم علاقوں جیسے که اوکی ناوا اور تّتوری کین کی پولیس نے اس بات میں دلچسپی ظاهر کی ہے که کیا یه سپرے ریت پر بھی کام کرتی هے 

تجربے سے ثابت هوا ہے که ریت پر سے فٹ پرنٹ اٹھانے میں بھی یه سپرے اتنی هی کارآمد ہے جتنی که برف(سنو) پر سے ـ