نئی شینکانسین بلٹ ٹرین ٣٢٠ کلو میٹر فی گھنٹه سے سفر کیا کرے گی
مشرقی جاپان ریلوے کی نئی لمبے منه والي شوخ رنگ دار بلٹ ٹرین ٣٢٠ کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے سفر کرے گی ،
مشرقی جاپان ریلوے نے ایک فنکاروں کی بنائی تصویر نکالی هے جو که نئی بلٹ ٹرین کی تصویر هے
اي ٥ سیریز کی یه ٹرین پروگرام کے مطابق ٢٠١١ میں تھوحوک لاءئں پر طوکیو سے آوموری کے روٹ پر چلائی جائے گی ـ
١٠ ڈبوں والی یه ٹرین ٣٠٠ کلومیٹر فی گھنٹه کی رفتار سے سفر کرے گی جس کو ٢٠١٣ تک پڑھا کر ٣٢٠ کلومیٹر فی گھنٹه کر دیا جائے گا ـ
کمپنی کا خیال ہے که ٢٠١٥ کے مالی سال تک ٥٩ ٹرینیں بنا کر چلا دی جائیں ـ