بلدیه نے جعلی لوگوں کو سبسٹڈی کے نام پر کروڑوں ین دے دیے

 

بلدیه نے جعلی لوگوں کو سبسٹڈی کے نام پر کروڑوں ین دے دیے

 

سائیتاما کین  کوکی شہر کی بلدیاتی حکومت نے ایک جعلی آرگنائیزیشن کو ١٦ سال کے عرصے میں ٥٥ میلن ین سب سٹڈی کے نام پر ادا کیے هیں  ـ

ذرائیع کے مطابق  کوکی شهر کی فوبکائی پیرنٹس ایسوسی ایشن   کے ممبران میں کوئی بھی والدین شامل نهیں هیں ـ

حالانکه یه ایسوسی ایشن والدین کی اسویسی ایشن هونے کی دعوے دار ہے ـ

پرفیکچر اور شہر کے حکومتی اہلکار اس بات میں ناکام هو گئے هیں که رقم کہاں خرچ کی گئی ہے کیونکه ایسوسی ایشن نے اپنے خرچ کا کوئ ریکارڈ نهیں رکھا ہے ـ