تھوچی گی کین کے شہر اویاما میں آرائی اویاما اوکشن سے دس منٹ کی ڈرائیو پر جگه کرایه پر دینے کے لیے خالی ہے
اویاما کی مامادا وارڈ میں تقریباً ١٥٠٠ سبو اور مامادا کے ساتھ والے قصبے نوگی میں اس سے کچھ کم جگه کرایه پر میسر هے
دونوں جگہیں سابقه فیکٹریاں هیں کسی بھی کام کے لیے بہترین ـ
رابطه کے لیے : ناکا مورا
090-3228-4014