خارجه پالیسی کا ریکارڈ انٹر نیٹ پر رکھ دیا جائے گا

خارجه پالیسی کا ریکارڈ انٹر نیٹ پر رکھ دیا جائے گا
وازارت خارجه نے اپنے ١٨٦٧ سے لے کر ١٩١٢ تک کے پالیسی کاغذات انٹر نیٹ پر رکھ دیے هیں ـ
انٹر نیٹ پر میسر ان ڈاکومنٹس کی تعداد ٨٠،٠٠٠صفحات ہے جن کی ٨٦ کتابیں بنتی هیں ـ
یه کتابیں قومی لائبریری میں مطالعه كے لیے موجود هیں ـ
وزارت نے ان ١٨٦٧ سے ١٩١٢ تک کے کاغذات کو ویب پر رکھنے کا فیصله اس لیے کیا هے که اس دوران کے کچھ کاغذات قومی لائبریری میں اب تک موجود نهیں تھے ـ