3 آفت زدہ صوبوں میں سول انجینئرز کی ضرورت

11 مارچ کی آفت سے متاثر ہونے والی توہوکو ریجن کی کئی ایک ساحلی میونسپلٹیاں اور فوکوشیما ایٹمی بحران سے متاثر ہونے والے علاقے سول انجینئرز اور دوسرے معاونتی عملے کی شدید کمی کا شکار ہیں۔

اخباری سروے، جس میں ایواتے، میاگی اورفوکوشیما صوبوں کی 42 میونسپلٹیاں شامل تھیں، ہفتے سے قبل کیا گیا تھا، جس کے بعد عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کو 11 ماہ ہو گئے ہیں۔ فوکوشیما کی چار میونسپلٹیاں تابکاری سے صفائی کے کام کی نگرانی کے لیے پیشہ ور اہلکاروں کی تلاش میں ہیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.