کوئی ٹوکیو کے یویوگی پارک میں مردہ شارک پھینک گیا

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہیں اتوار کی صبح یویوگی پارک میں ایک مردہ شارک ملی ہے۔

ایک چوکیدار نے صبح سات بجے کے قریب شیبویا اسٹیشن کے قریب واقع پارک کے داخلی گیٹ پر 1.5 میٹر لمبی شارک دریافت کی، جس کے اندرونی اعضاء باہر لٹک رہے تھے۔ اسے نیلی چادر میں لپیٹا گیا تھا۔
یاد رهے یه وهی پارک هے جهاں انے والے مارچ میں پاکستان ایمبسی کی طرف سے ایک بازار کا اهتمام کیا جارها هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.