یوگر باشندھ ١١ سال بعد چینی جیل سے رها ـ
ایک یوگر باشندھ جو که اس وقت طوکیو یونیورسٹی کا طالب علم تھا
١٩٩٨ میں چین کے اکسنجنگ یوکر کے علاقے میں پبلک ریکارڈ آفس میں کاغذات کی فہرست کی کاپی کرتے هوئے گرفتار هوا تھا
٤٩ ساله تھوتی تونیاز اس فہرست کو اپنی کتاب میں لگانا جھتا تھا جو که یه لکھ رها تھا ـ
تونییاز کے سپورٹر جب منگل کے روز اورمچی جیل کے سامنے اس کو لینے کے لیے پہنچے تو جیل کے عملے نے ان کو بتایا که وھ پہلے هی اپنی بہن اور رشته داروں کے ساتھ چلا گیا هے
یاد رهے یوگر چین کا شمال مغربی وه علاقه هے جس میں مسلمان لوگوں کی ابادی هے
یہاں کی پہلی بڑی زبا ن ترکی ہے ـ
یوگر کی ٤٥ساله بیوی رابیه یوگر جو که یہاں سائتاما کین کی رھائشی هے اس کو اور اس کے ١٩ ساله بیٹے کو جاپان کی حکومت کی طرف سے نوٹس جاری هوا ہے که وه آ کر جاپانی نیشنلٹی لے جائیں ـ