یوکوہاما کے اپارٹمنٹ میں مصنف گلا گھونٹے جانے سے ہلاک

یوکوہاما: پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہیں جمعرات کو یوکوہاما کے ایک اپارٹمنٹ میں 51 سالہ مصنف کی لاش ملی ہے جو گلا گھونٹے جانے سے مرا۔

پولیس کے مطابق، مقتول، جس کی شناخت توشیکی کوموزاوا کے طور پر ہوئی ہے، آؤبا وارڈ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں رات آٹھ بجے کے قریب مردہ پایا گیا۔ پولیس نے اس کی 81 سالہ ماں کی طرف سے ایک ڈبہ وصولنے کے بعد صوبہ نی گاتا میں واقع کومازاوا کے اعزاء سے رابطہ قائم کیا تھا۔ اس ڈبے میں ذاتی استعمال کی اشیا، شناختی کارڈ اور ایک نوٹ تھا، جس پر لکھا تھا، “میرا بیٹا ٹائی کے ذریعے گلا گھٹنے سے ہلاک ہوا،”۔

پولیس کے مطابق اس کی ماں لاپتا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.