سائیتاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہیں کوساکا، صوبہ سائیتاما میں اتوار کی صبح ایک ہائی وے کی درمیانی پٹی سے ایک انسانی جسم کی ہڈیوں بھری باقیات ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق درمیانی پٹی پر گھاس کاٹنے والے ایک کارکن نے انسانی کھوپڑی دیکھی اور حکام کی اس بارے اطلاع دی۔ پولیس نے نالے کی تلاشی لی اور اسے کھوپڑی سے پانچ میٹر کے فاصلے پر ہڈیوں بھری باقیات ملیں۔ انہیں دھجیاں ہوئے کپڑے بھی ملے جن میں ایک ٹی شرٹ شامل تھی۔
اس جگہ دو سال سے گھاس نہیں کاٹی گئی تھی۔