کارپوریٹ صارفین کے لیے زیادہ نرخوں کی مبہم شرائط پر ٹیپکو تنقید کی زد میں

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) بدھ کو مزید تنقید کی زد میں آ گیا جب اس نے یکم اپریل سے کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھانے کی مبہم شرائط کا اعتراف کیا۔

کمپنی نے یہ نہیں بتایا تھا کہ کارپوریٹ صارفین کو موجودہ کانٹریکٹ ایکسپائر ہونے تک نئے نرخوں کے حساب سے بل ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

ٹیپکو کے صدر توشیو نیشی زاوا نے بدھ کو یہ اعلان کیا اور جنوری میں ہی یہ بات واضح نہ کرنے پر معافی مانگی۔

ٹیپکو کا کہنا ہے کہ وہ اس کے 25 فیصد کارپوریٹ کلائنٹس 31 مارچ کو ایکسپائر ہو جائیں گے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.