گوگل صارفین کو آنلائن سرگرمیاں مانیٹر کرنے کی سہولت دے گا

سان فرانسسکو: گوگل نے بدھ سے لوگوں ماہانہ رپورٹس کی سہولت فراہم کرنی شروع کیں جو انہیں انٹرنیٹ دیو کی مفت آنلائن سروسز پر ان کی سرگرمیوں کا خلاصہ بتائیں گی۔

ایک نیا شامل کردہ فیچر لوگوں کو جی میل، یو ٹیوب، آنلائن سرچ اور گوگل کی دوسری ویب گاہوں پر چلنے والے اتار چڑھاؤ سے آگاہ رکھتا ہے، جن پر وہ سائن ان رہتے ہوئے آئے ہوں۔

ٹوئرک کے مطابق، گوگل آنے والے مہینوں میں اپنی مزید سروسز کو اکاؤنٹ ایکٹیویٹی رپورٹس میں شامل کر دے گا۔ تحفظ حقوق صارفین کے اداروں نے نئی پالیسی پر سوالات اٹھائے ہیں، جو گوگل سروسز میں سائن ان ہونے کے علاوہ کوئی آپشن اختیار کرنے کی سہولت فراہم نہیں کرتی، جس سے انٹرنیٹ کے دیو کو اپنے صارفین کی تمام سرگرمیاں مانیٹر کرنے کی صلاحیت مل جاتی ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.