2 پراسیکیوٹروں پر مقدمے کے ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کا جرم

ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے جمعے کو دو سینئر وکلا کو ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے ایک مشہور مقدمے میں مجرم ٹھہرایا، جس نے ملک کی انتہائی محترم سمجھی جانے والی پراسیکیوشن سروس پر عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچائی تھی۔

اوساکا کی ڈسٹرکٹ عدالت نے اعلی علاقائی پراسیکیوشن ٹیم کے ہیڈ اور ڈپٹی ہیڈ 58 سالہ ہیرومیچی اتسوبو اور 51 سالہ ماتواکا ساگا کو 18 ماہ کی سزائے قید سنائی جسے تین سال کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ یہ جوڑا تین سال کے دوران کوئی جرم نہ کرے تو جیل نہیں جائے گا۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.