اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے ٹی وی چینل چلنا شروع ہو گئے

ٹوکیو: اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے ایک موبائل ٹی وی سروس اتوار سے چلنا شروع ہوئی۔ ‘نوٹ ٹی وی سروس’ کو ایم ایم بی انکارپ، جو کہ این ٹی ٹی ڈوکومو کی ذیلی کمپنی ہے، سرمایہ کاروں اور کمرشل ٹیلی وژن ناشرین کی مدد سے چلا رہی ہے۔

یہ خریدی جانے کے قابل سروس تین چینلوں پر خبریں، ڈراما، کھیل اور موسیقی کے شوز 420 ین ماہانہ کے عوض پیش کرتی ہے،؛ ایم ایم بی کے اہلکاروں نے نیوز کانفرنس کو بتایا۔ یہ سروس اس وقت منتخب شدہ جگہوں بشمول ٹوکیو اور اوساکا میں دستیاب ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.