نودا 29 اپریل سے 2 مئی تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے

ٹوکیو:جاپانی حکومت کے ذرائع نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا 29 اپریل سے 2 مئی تک ریاستہائے متحدہ امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر باراک اوباما کے ساتھ سمٹ مذاکرات میں حصہ لیں گے۔

وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ نودا اور اوباما بہت سے موضوعات پر بات چیت کریں گے، بشمول شمالی کوریا، فوتینما بیس کی منتقلی کا معاملہ اور ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.