فوکوشیما، کانتو ریجن میں 5.9 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، 5.9 شدت کے ایک زلزلے نے جمعہ کی شب فوکوشیما اور کانتو ریجن کے دوسرے علاقوں کو ہلا ڈالا۔

زلزلہ رات سات بجکر دس منٹ پر آیا۔ اس کا مرکز فوکوشیما سے پرے 20 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ اس کی شدت فوکوشیما اور شمالی ایباراکی میں 4، میاگی، توچیگی، یاماگاتا، نی گاتا، سائیتاما اور ٹوکیو میں 3 تھی۔

سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور فوری طور پر نقصانات یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاعات نہیں تھیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.