لڑکا نو سال سے لاپتا؛ دادا دادی ابھی تک ویلفیئر کی رقم وصول کر رہے ہیں

اوساکا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ اوساکا کے ایک جوڑے کو نو سال کے ایک بچے کی دیکھ بھال کے لیے دھوکہ دہی سے ویلفیئر کی ادائیگیوں کی وصولی پر پکڑا گیا ہے جو اپنی عمر کے پہلے ماہ سے ہی لاپتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق لڑکے کی ماں نے حکام کو بتایا کہ لڑکے کو اس کی دادی اس کے ننھیالی رشتہ داروں میں اس وقت لے گئی تھی جب وہ ایک مہینے کا تھا۔ تاہم، جب شہری اہلکاروں نے بچے کا رہائشی سرٹیفکیٹ دیکھا اور دادی سے بچے کے بارے میں سوال جواب کیے تو اس نے کہا کہ وہ اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتی چونکہ وہ کبھی ساتھ نہیں رہے۔

اوساکا کے اہلکاروں نے انکشاف کیا کہ لڑکے کے دادا دادی کو 12 اپریل کو گرفتار کیا گیا اور اب ان سے بچے کا مقام ٹھکانہ پوچھنے بارے سوال جواب ہو رہے ہیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.