ٹوکیو:پولیس نے پیر کو کہا کہ مارچ میں مال وئیر ایپس کے ذریعے ایک ملین سے زائد اسمارٹ فون صارفین کی ذاتی معلومات ایک تھرڈ پارٹی کو بھیجی گئیں۔
ایک سائبر سیکیورٹی فرم کے مطابق گوگل اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے لیے ڈیزائن کیے جانے والے قریباً 16 مختلف سافٹویر پروگرام معلومات چرانے میں ملوث تھے۔
پولیس کے مطابق مختلف پروگرام، جو گیم یا فلمی مواد متعارف کرواتے ہیں، بظاہر 66,000 بار ڈاؤنلوڈ کیے گئے۔