کورٹ نے ایک ڈئوائس پر بین لگا دیا هے جو که ویڈیو کیم کو کاپی کرنے کا باعت بنتا تھا

کورٹ نے ایک ڈئوائس پر بین لگا دیا هے جو که ویڈیو کیم کو کاپی کرنے کا باعت بنتا تھا

طوکیو ڈسٹرک کو رٹ نے پانچ کمپنیوں کو ایک ڈیوائس کی ایمپورٹ اور سیل کو روکنے کا حکم دیا هے 

جو که ویڈیو گیموں کی کاپی بھی کرسکتا ہے 

کمپنیاں جن میں ایک چینی کمپنی جس کا برانچ افس طوکیو کی بنکیو وارڈ میں هے 

کے خلاف ننٹنڈو اور دوسری ٥٤ گیم میکر کمپنوں نے استغاسا دائر کیا تھا 

جاپان میں اس ڈاوائس کو میجی کون کهتے تھے جو که میجل کمپیوٹر کا مخفف هے 

یه پرزھ جین سے منکویا جاتا تھا اور لاکھوں کی تعداد میں جاپان مین ڈسٹبیوٹ هو چکا هے 

ننٹنڈو ڈی ایس کی گیموں کی کاپی کر سکنے والے اس ڈوائیس کے متعلق کمپنی کا موفف تھا که اس پرزے سے ” هوم میڈ ” گیم بنانا ممکن هے 

لیکن جج نے اس بات کو رد کردیا 

هے 

فیصلے سے استغاسه کے لوگ مطمعن هیں لیکن  چینی کمپنی نے کہا هے که جج نے کچھ چیزوں کو نظر انداز کیا هے