2500 افراد کی ٹوکیو میں گے پرائڈ پریڈ

ٹوکیو: کوئی 2500 افراد نے اتوار کو ٹوکیو میں گے پرائڈ پریڈ میں مارچ کیا اور جاپان میں جنسی اقلیتوں کے کے حقوق کی کمزور تحریک کو تیز کرنے کی قسم کھائی۔

اس مجمعے، جو زیادہ تر لیزبئین، گے، دوہری جنس اور مختلف النوع جنسی رجحانات رکھنے والے افراد کے ساتھ ساتھ ان کے حمائیتیوں اور طوائفوں پر مشتمل تھا، نے دارالحکومت کے تفریحی اور خریداری کے ڈسٹرک شیبویا میں سے مارچ کیا۔

ہفت رنگوں والے جھنڈے اور بینر لہراتے ہوئے غیر ملکی اور جاپانی مظاہرین نے رنگ برنگے جلوس میں سمورائی جیسی فوجی وردیاں پہنے مارچ کیا۔

پچھلے سال قائم ہونے والی جنسی اقلیتوں کے حقوق کی حمایت کرنے والی تنظیم ٹوکیو رین بو پرائڈ کی جانب سے یہ پہلا مظاہرہ تھا۔

 

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.