سکول میں همجولیوں کے تنگ کرنے پر ١٦ ساله نے خود کو لٹکا لیا

 

سکول میں همجولیوں کے تنگ کرنے پر ١٦ ساله نے  خود کو لٹکا لیا 

می اے کین کے شہر ایسے میں ایک ١٦ ساله لڑکے نےجمعرات کے روز اپنے گھر پر خود کشی کو کوشش کی هے 

یه بچه هوگاکان هائی سکول کا فسٹ ائیر کا سٹوڈنٹ ہے 

اور خود کشی کا پیغام اس کے کمپیوٹر سے ملا ہے 

افیسر کے مطابق اس لڑکے کو اس کے باپ نے سپہر کے وقت کھر پر لٹگو دریافت کیا کونکه اس کے ٹیچر نے اس باپ کو فون کر کے کہا تھا که لڑکا فائنل کے میں شرکت کے لیے نهیں پہنچ سکا ہے 

خود کشی کا پیغام یو ایس بی  میموری میں تھا

جس مں اس نے سات لڑکوں کے نام لکھے هیں که ان کے تن کرنے کی وجه سو خود کشی کرنے پر مجبور هوا هے