منیلا میں جعلی جاپانی کرنسی ، دس هزار ین کے نوٹ ملے هیں

منیلا میں جعلی جاپانی کرنسی  ، دس هزار ین کے نوٹ  ملے هیں 

منیلا :  جاپانی کی ایک بڑی اخبار مائی نچی کے تحقیق کار نے ٠٠٠٠ ین کے جعلی نوٹوں کا پته چلایا هے  جو که جعل سازی کا شہکار هیں هیں 

منلا کے کرنسی ایکسچیج پر گردش کرنے والے ان نوٹوں کے متعلق ایک کرنسی ایکسپرٹ کے ریمارکس هیں که 

اب تک ملنے والي  جعلی کرنسیوں میں ان نوٹوں کی کوالٹی کبھی نهیں دیکھی گئی ـ

یه نوٹ پہلی دفعه دسمبر میں دیکھے گئے تھے 

جب که ایک جوان فلپینو لڑکی ان کولے کر ائی تھی اس نے دو نوٹ چینج کر دیے تھے مگر دوسرون کو شک کی بنیاد پر انکار کردیاتھا 

کرنسی ڈیٹکٹر ریسرچ ڈارئکٹر  ایندو تھومی هی کو صاحب نے کہا ہے که 

یه نوپ ان نوٹوں سے بھی کچھ لیول اچھے هیں جن کو متعلق خیال کیا جاتا ہے که نارتھ کوریا میں بنے هیں 

ان کی پرنٹنگ کی کوالٹی کمرشل پرنٹنگ کی کوالٹی کے قریب هے 

اور میں کہـ سکاتا هوں که یه نوٹ اے ٹی ایم مشین کو بھی دھوکه دے سکیں گے