کار میکر کمپنیاں پرانی کاروں کی فروخت کا سسٹم بنائیں گی
جاپانی لوکل کمپنیاں جو گاڑیاں بناتی هیں پرانی گاریوں کی فروزکا ایک سسٹم بنائیں گی ـ
پرانی گاڑیوں کی اوور ھالینگ اور مرمت کر کے ان کو بہتر کیا جائے گا ور اس کے ساتھ میکر کی گارنٹی هو گی
سیکنڈ هین گاڑیوں کے متعلق رویے میں اس تبدیلی سے گاڑی میکر یه امید کرتے هیں که ان کی سل میں اضافه هو گا جو که نئی گاڑیوں کی فروخت میں کم سے گر گیا تھا
پرانے طریقے سو فروخت هونے والی پرانی گاڑیوں کی نسبت میکر کی ری کنڈیشن گاڑیاں تھوڑی مہنگی هوں گی
پچھلے مہینے نسان نے اپنی پرانی جی ٹی آر کی اوور حالنگ کا کام شروع کردیا ہے
اب تک لوگوں کو اس بات کا ڈر هوتا ہے که وه گاڑی جو خرید رهے هیں کہیں ایکسیڈنٹ گاڑی ناں هو
لیکن اب نسان نے یه تجویز دی هے که کاھک کو گارنٹي دی جائے اور گاهک کو معلوم هو که اس کاڑی میں کیا نقص تھا جو که دور کردیا گيا هے
غیر ملکی کار میکر جیسے که مرسڈیز بینز ، اوڈی جاپان، نے بھی فیصله کیاهے که اپنی پرانی گاروں کی فروخت میں اضافه کریں کے
مرسڈیز دو سے تین سال کی مفت مرمت کی گارنٹی دے گی جو که اس وقت صرف ایک سال ہے