ٹوکیو: پورنو گرافک اداکارہ و ماڈل سورا آؤئی کو چین میں سب سے مشہور جاپانی شخصیت کہا جاتا ہے۔ وہ چین کی ٹوئٹر جیسی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ سینا ویبو پر 11,180,000 سے زیادہ چینی فالورز پر حکمرانی کرتی ہے، جو اگر وہ چاہتی تو انقلاب لانے کے لیے بھی کافی ہے۔
اگر قارئین کو مطمئن کرنے کے لیے یہ کافی نہیں تو فوجیان صوبے کے دارالحکومت فوژو کے دورے کے موقع پر لی گئی تصاویر (tt.mop پر موجود) لازماً یہ ثابت کر دیں گی کہ وہ پاگل چینی مردوں کو اپنے گرد اکٹھا کر سکتی ہے، بالکل ایسے ہی جیسے کوئی انقلابی کر سکتا ہے۔
آؤئی کو بڑا عالمی بریک 2010 میں ملا جب وہ چینی پرستاروں سے بذریعہ ٹوئٹر اور سینا ویبو جڑی اور ترجمہ نگار سافٹویر کی مدد حاصل کی۔