هائی وے پر ١٠٠٠ ین کے سستے ٹول ٹیکس کا منصوبه ملتوی هو گيا هے
رهائیش سے ایک مخصوص حد تک کے فاصلے کا هائی وے ٹول هفته اتوار اور کلنڈر کی چھٹیوں میں صرف هزار ین کرنے کا منصوبه التوا کا شکار هو گیا هے
اس منصوبے پرعمل اپریل کے اخری دنوں میں هونے کا خیال کیا جاتا هے
اس منصوبے پر عمل کی حتمی تاریخ ٢٨ مارچ تھی مگر کیونکه سسٹم کو موڈفائ کرنے میں تاخیر کے باعث اپریل کے اخر تک اس سسٹم کے چالو هونے کا امکان ہے
جب یه سسٹم چالو هو جائے گا تو ایک ڈرائور جو که سیندائی سے شیزوکا تک هائی وے پر عفر کرے گا اس کو ٢٩٥٠ ین ادا کرنے هوں گے 1000 ین ٹوکیو تک اور ٹوکیو سے تک کا اور ٹوکیو میٹروولٹین کا ١٤٥٠ ینج اور شتو کا ٥٠٠ ین هو گا
یه سستا ریٹ صرف ان گاڑیوں کو خاصل هو گا جن میں ای ٹی سی کا سسٹم لگا هوا هو گا