شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی وجه سے آکیتھا کے سمندر میں ڈینجر زون کا اعلان
شمالی کوریا کے اس نوٹیفکیش کے بعد که شمالی کوریا ایک تجرباتی میزائیل چلا کر دیکھے گا جس پر سیٹلائیٹ رکھ کر مستقبل میں خلا میں بھیجا جاسکے
اپریل کی ٤ سے ٨ کو دوران متوقع اس میزائی کی ناڈی کے دو حصو جاپان کے سمندو میں گریں گے جن میں سے پہلا آکیتھا کین کے ساتھ لگنے والے سمندر میں گرنے کا امکان هے
اور دوسرا بحر اوقیانوس کے جاپان کے چیبا کین کے ساتھ لگنے والے سمندر میں گرنے کا امكان ہے
شمالی کوریا کے اس میزائیل جس کانام هے کھوانگمیونگ سن ـ
اس کے متعلق یو این کے میرٹیم ایجنسی جس کا افس لندن میں ہے نے بتایا هے که ان کو پیونگیاک سے ایک نوٹیفکیشن ایا هے که شمالی کوریا میزائل لانچ کررها ہے
حکومت جاپان کے ترجمان نے کہا ہے که جاپان کی حکومت شمالی کوریا کو باربار اس راکٹ کے لانچ کرنے سے منع کرتی رہے گی
چاھے که شمالی کوریا اس راکٹ کو کتنا بھی سیٹلائیٹ کے نام سے پکارتا رهے