هائے وے ٹول میں کمی نے امیدوں کو جگا دیا ہے

هائے وے ٹول میں کمی نے امیدوں کو جگا دیا ہے 

اوساکا : وزارت ٹرانسپورٹ اور تعمیر نے جمعے کے روز ایک افیشلی اعلان میں هائی وے کے ٹول میں واضع کمی کا اعلان کیا هے جس سے لوگوں میں ایکسیپٹیشن بڑھ گئیں هیں 

منسٹری نے اعکان کیا ہے که کاروں اور موٹر سائکلوں کے موٹر وے ٹول کو آدھا اور هفته اتوار کو ١٠٠٠ ین کردیا گیا ہے 

اور یه اصول ٢٨ مارچ سے جزوی طور پر رائج هو جائے گا اور متوقع طور پر اپریل کے اخر تک یه سسٹم سارے ملک میں رائج هو جائے گا 

اور یه سہولت مارچ ٢٠١١تک پورے ملک میں لوگوں کو حاصل رہے گی

یه سهولت صرف ان لوگوں کو حاصل هو گی جن کی گاڑی میں ای ٹی سی کا انٹینا لگا هو گا اور مخصوص کارڈ کے ساتھ ادائیگی کے قابل هو گا 

ٹول ٹیکس میں یه کمی حکومت کے اس منصوبے کا حصه ہے جس میں  ملکی اکانومی میں آئی سست روئی کو دھکا دے کر تیز کرنا ہے 

حکومت نے اس کام کے لیے ٥٠٠ بلین ین کی رقم اس کام میں لگائی ہے 

وک اینڈ کے دنوں میں کچھ علاقوں میں جہان ٨٤٠ کلومیٹر کے سفر کا ٹول ١٦٨٠٠ ین بنتا تھا ان صرف ١٠٠٠ ین ادا کرنا هو گا 

جو که ایک بہت بڑا فرق هے 

اپنے رشتے داروں کو ٹوله ٹیکس کی زیادتی کی وجه سے کم ملنے والے لوگ اب خوش هیں که اپنے پیاروں کو ملنے کے مواقع بڑھ جائیں گے 

لیکن پبلک ٹرانسپورٹ گے کچھ شعبے اس بات سے پریشان بھی هیں  جیسے که کشتیوں والے  که اب لوگ کشتوں کی بجائے سستے ٹول کی وجه سے کار پر چلے جایا کریں گے