ایک میجک رنگ کی ایجاد ، جادوئی انگوٹھی ریمورٹ کنٹرول کے استعمال کی نئی راهیں کھول دے گی

 

ایک میجک رنگ کی ایجاد ، جادوئی انگوٹھی  ریمورٹ کنٹرول کے استعمال کی  نئی راهیں کھول دے گی

جاپان کی ایک کمپنی دینسو کارپوریشن جو که گاریوں کے پرزے بناتی هے  

اس نے ایک جادوئی انگوٹھی بنائی هے جو که پہنے والے کو ریمورٹ کنٹرول سےچلنےوالی چیزوں کو اپریٹ کرنے کو سهولت دے گی جیسے که کار کا دروازھ کھولنا  وغیرھ

یه انگوٹھی انگوٹھا اور وه انگلی جس بر پہنے هو گی اس کو جوڑنے سے سگنل چھوڑے گی 

اس سے میوزک پلئیر وغیرھ کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا جیسا که ٹرین میں رش کے دوران  هاتھ هالانا ممکن نهین هوتا اس وقت بیگ میں پڑا هوا پلیر اس سے کنٹرول کیا جاسکے گا 

اس کا نام رکھا گيا ہے 

نیکو نیا 

جاپانی میں نیکو بلی کو کہتے هیں اور اس کی میاؤں کو نیا کی سانڈ کہتے هیں جاپانی لوگ 

یعنی بلی کی میاؤں

یه رنگ کب مارکیٹ میں ائے گا ابھی اس کا معلوم نهیں هو سکا ہے