جاپان میں غیر قانونی مقیم فلپینی جوڑا ڈیپورٹ هو جائے گا
جاپان میں غیر قانونی مقیم جوڑا جن کی جاپان میں ایک بیٹی نوریکو پیدا هو نے کی وجه سے جاپان میں قیام کے اجازت نامے کے خواهش مندتھے لیکن جاپانی حکومت ان کو کسی بھی قانونی طریقے سے
پرمٹ ایشو نهیں کر سکتی تھی
لیکن کیونکه ان کی بیٹی جاپان کی پیداییش هونے کی وجه سے جاپان میں رھ سکتی ہے
اسلیے والدں بھی اس بٹی کی وجی سے جاپان میں ویزے کے لیو کوشش کررهے تھے لیکن جاپان کی ایمگریشن نے ان کو پچھلے هفتے کہا تھا که یا تو اپ سارے جاپان چھوڑ جائیں یا پھر بیٹی نوری کو جاپان میں رھ سکتی هے
اب اس فلپنی جوڑے کے وکیل کے مطابق والدون نے بیٹی نورکو کو جاپان میں تعلیم کی تکمیل کے لیے چھوڑ کر خود واپس جانے کا فیصله کر لیا هے
سائیتاما کے وارابی میں رہنے والی اس لڑکی کی ایک خاله اب اس کی گارڈین هو گی