ٹیوٹا موٹر اور مزدور یونین میں بونس کی رقم پر اتفاق رائے هو گیا

ٹیوٹا موٹر اور مزدور یونین میں بونس کی رقم پر اتفاق رائے هو گیا 

منگل کے روز ٹیوٹا موٹر کارپوریشن اور اور مزدور یونین میں تنخواهوں کی بات میں  بونس کی رقم پر اتفاق هو گيا هے جو که ١٨٦ مان ین  (١٨٦٠،٠٠٠)هو گی جو که یونین کی ڈیمانڈ سے ١٢٠،٠٠٠ین کم هے 

ترجمان کے مطابق اب اس معاملے میں بات جیت بند هو گئی ہے 

پچھلے دس سال میں ایسا پہلی بار هوا ہے که مزدور یونین کی ڈیمانڈ سے کم بونس دیا جارهاہے

 یه رقم پچھلے سال  کی نسبت ٦٧٠.٠٠٠ین کم هے اور اس سے پہلے ١٩٩٥ میں اس سے کم بونس دیا گیا تھا جو که ١٨٤٠،٠٠٠ین تھا