جاپان میں پھر سستے فون دستیاب هو ں گے جو که پچھلے دنوں نظم کی تبدیلی پر ختم هو گئے تھے
مفت اور وه فون جو که ایک ین میں ملتے تھے پھر واپس آجائیں گے اور کمیونیکیشن کی آهنگی ادائیگیان بھی نهیں کرنی هوں گی جو که سستی فون مشین لینے پر هوا کرتی تھیں
هاں کچھ چھپی هوئی ادائیکیاں هوں گی
فون لینے کے وقت کیے گئے معاھدے میں دو سال کی مدت کا ضرور هونا شامل هو سکتا ہے
اور معاھدے میں یه بھی لکھا هو سکتا ہے که اکر ایگرینمنٹ توڑا جائے تو گاهک کو فون مشین کی رقم ادا کرنی هو گی